hourglass_full Your download should start automatically in a few seconds...

Download نہج البلاغہ اردو Nahjul Balagha Urdu_Latest Version.apk from Apk-Dl Server

Thank you for using Apk-Dl.com to download the apk file (نہج البلاغہ اردو Nahjul Balagha Urdu_Latest Version.apk),

If the download doesn't start automatically in a few seconds, please click here to access the download URL directly.

Note: Download and save the apk file to your Android Phone's SD card and install it manually onto the Android device.

Loading...

Description

نہج البلاغہ: وہ مقدس کتاب جس کے مطالب الہام ربانی کا عطیہ ہیں تو اسکے الفاظ لسان اللہ کے تکلم کا اثر۔ نہج البلاغہ: وہ الہامی کتاب جسکے حقائق و معارف بہ بانگ دہل آواز دے رہے ہیں کہ اس کا متکلم علملدنی کا مالک اور علمہ البیان کا مصداق ہے۔ نہج البلاغہ: امیرالمومنین کے ارشادات کا وہ مجموعہ جس سے زیادہ بلند تر صحیفہ نہ اس سےپہلے مرتب ہوا ہے نہ اس کے بعد ہونے والا ہے۔ نہج البلاغہ: صاحب فصلالخطاب کے ارشادات کا وہ ذخیرہ جس نے بلاغت کی دنیا میں ایک نئے نہجکی ایجاد کی ہے اور خطابت کو ایک نیا موڑ دیا ہے۔ نہج البلاغہ: ایکترجمان مشیت پروردگار کا وہ کلام جسے بجا طور پر تحت کلام الخالق وفوق کلام المخلوق کا درجہ دیا جاتا ہے۔ اس ایپلیکیشن کی کچھ اہمخصوصیات بہترین گرافکس دن اور رات کے لئےدو الگ دلکش انداز سوشل میڈیاپر ڈیٹا شیئر کرنے کی صلاحیت نشانی لگانے کی سہولت پسندیدہ مضامین کویکجا کرنے کی سہولت خطبات، مکتوبات اور کلمات قصار کو الف با کی ترتیبسے مرتب کرنے کی سہولت خطبات، مکتوبات اور کلمات قصار میں مطلوبہالفاظ کو سرچ کی سہولت فہرست ہر عنوان کے انتخاب کرنے سے اس کے اندرموجود ذیلی عناوین تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے، اور کسی بھی عنوان کوتھوڑی دیر دبا کر اسے پسندیدہ لسٹ میں بھیجا سکتا ہے۔ متن کے صفحاتمتن کے تمام صفحات عربی اور اردو کے دو حصوں پر مشتمل ہیں، صفحہ کودائیں بائیں کرنے سے عربی اور اردو متن تک دسترسی حاصل کی جا سکتی ہے۔اسی طرح صفحہ کے اوپر دائیں طرف موجود ستارے کو دبانے سے اس متن کوپسندیدہ لسٹ میں منتقل یا پھرپسندیدہ لسٹ سے حذف کیا جا سکتا ہے۔ اوربائیں طرف موجود نشانی کو کلک کرنے سے اس صفحہ کے بعد والے متن تکرسائی ممکن ہو سکتی ہے۔ شیئر کرنے کی نشانی کو کلک کر کے صفحہ کے متنکو مختلف ذرائع ابلاغ کے ذریعہ شیئر کیا جا سکتا ہے۔ تلاش یہاں پر آپنہج البلاغہ کے تینوں اہم حصوں میں مطلوبہ لفظ تلاش کرسکتے ہیں۔مطلوبہ لفظ لکھنے اور تلاش کو کلک کرنے سے نتائج کی فہرست نمایاں ہوجائے گی اور پھر کسی بھی مورد پر کلک کر کے اس کے اصلی متن کو دیکھاجا سکتا ہے جہاں پر مطلوبہ لفظ لال رنگ میں مشخص نظر آئے گا۔ پسندیدہلسٹ پہلے سے پسند کیے گئے عناوین یہاں پر نمایاں ہونگے کسی بھی مطلبپر کلک کر کے اسے وہاں سے حذف کیا جاسکتا ہے اسٹار والے عناوین بھییہاں پر ہی نمایاں ہونگے البتہ اسٹار کی نشانی کہ ساتھ۔ آخری بار پڑھاگیا جس عنوان کو بھی مطالعہ کے لیے کھولا جائے تو وہاں سے نکلتے وقتمحفوظ ہوجاتا ہے کسی بھی وقت آگے پڑھنے کے لیے اس عنوان پر کلک کر کےآگے مطالعہ جاسکتا ہے۔ البتہ یہ سہولت کتاب کے تمام عناوین کے لیےعلیحدہ طور پر موجود ہے اس طرح آپ ایک ہی وقت تمام عناوین میں تسلسلکے ساتھ مطالعہ کر سکتے ہیں سیٹنگ اصلی صفحہ پر موجود فہرست کے عنواناور پھر سیٹنگ پر کلک کرنے سے آپ سیٹنگ میں داخل ہو سکتے ہیں یہاں پرآپ متن اور فونٹ کے رنگ اور سائز معین کر سکتے ہیں۔ اسی طرح موضوعاتکی ترتیب کی نمائش، مطالعہ کے وقت صفحہ روشن رہنے ، دن اور رات کےمطالعہ کا انداز اور دیگر اصلاحات انجام دے سکتے ہیں۔ ویجٹ ویجٹ کاپروگرام مین پیج پر کام کرتا ہے۔ جب موبائل لاک ہو جائے، یا جب بھیآپ پوری حدیث کا مطالعہ نہ کر پائیں اور آدھی چھوڑ دیں یا کسی حکمتکو پسندیدہ لسٹ میں شامل کرنا چاہیں یا شیئر کرنا چاہیں تو اس بٹن پرکلک کریں اور اس صفحہ پر موجود احکامات کو انجام دیں ۔ یہ ایپلیکشنامام علی علیہ السلام کے بے مثال کلام نہج البلاغہ اور اُس کے اردوترجمہ کے متعلق ہے جسے المجتبی ملٹی میڈیا کی طرف سے اردو زبان مومنینکی سہولت کےلئے بنایا گیا ہے امید ہے کہ مومنین اس سے بہترین استفادہکریں گے۔ امید ہے کہ ہماری یہ ناچیز کاوش ہماری آخرت کا سرمایہ بنےاور آئمہ علیہم السلام خصوصا امام علی علیہ السلام کی خوشنودی کا باعثبنے۔ اس ایپلیکشن کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے قیمتی مشورے ہمیںضرور Email یا Whatsapp کریں اگر آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئی ہو توپلے اسٹور میں5 اسٹار دیکر مزید مومنین تک متعارف کریں۔ التماس دعا:المجتبی ملٹی میڈیا