Top 12 Apps Similar to Shia WhatsGroup شیعہ واٹس گروپ

Shia Knowledge شیعہ معلومات 1.0.4
✔️سوال پوچھنا ایک فن ہے. مشہور مقولہ ہے کہ ’’جو سوال نہیں کرتاوہکچھعلم حاصل نہیں کرتا ۔‘‘ دوسری طرف سے اسلام، علم و تعلیم کادینہے۔ جسنے علم حاصل کرنے کو ایک اہم بنیادی وظیفہ اور دینی فریضہقراردیا ہے۔قرآن مجید کی پہلی وحی پڑھنے اور تعلیم حاصل کرنے کےحوالےسے تھی، اورخود قرآن مجید میں کتنے ہی سوالات بیان کرتے ہوئےان کےجوابات بیانکئے ہیں۔ جن سے جہاں سوال کی اہمیت واضح ہوتی ہےوہاںاسلام کی جامعیتکا بھی پتا چلتاہے۔********************************* ✔️ بہرحال سوالکی اسی اہمیتاوردینی تعلیمات کو عام کرنے اور بچوں اور نوجوانوں کوذہن نشین کرنےاورمفید معلومات کو فکر میں بٹھلانے کے لئے المجتبیٰفائونڈیشن کیجانبسے یہ اپلیکیشن بنائی گئی ہے.*********************************✔️یہ ایپ فارسی میں چھپے کتابچہشیعہ معلومات سے بنائی گئی ہے جسکاترجمہ مولانا محمد علی جواد نےکیاہے۔********************************* ✔️ جس میں دین کے مختلفپہلوؤںکےمتعلق سوالات کو شامل کیا گیا ہے، کوشش کی گئی ہے کہسوالاتدلچسپ،معلوماتی عام الفہم اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلقرکھتےہوںتاکہ چھوٹے، بڑے، مرد اور عورت سب کے لئےمفیدہوں۔********************************* ✔️اس ایپ کی اہم خصوصیاتکچھاسطرح ہیں: 🔸1۔ اہم دینی معلومات کو سوال و جواب کی دلچسپ صورتمیںپیشکیا گیا ہے۔ 🔸2۔ کوشش کی گئی ہے کہ یہ اپلیکیشن بچے، جوان،بزرگ،مردو خواتین کے لئے مفید ہو۔ 🔸3۔ علم و عمل کی اہمیت کو مدنظررکھتےہوئے دونوں کے متعلق سوالات شامل کئے گئے ہیں۔ 🔸4۔ سوال اورجوابکوبلکل واضح اور روشن کرنے کیلئے مختلف رنگوں کا استعمال کیاگیاہے۔🔸5۔ مخاطبین کی توجہ جلب کرنے اور بوریت سے بچنے کیلئےسوالاتاورجوابات کو مختصر اور مفید بنایا گیا ہے۔ 🔸6۔ معلومات کو عامکرنےاوردوسروں تک پہنچانے کیلئے شیئر اور کاپی کی سہولت کو شامل کیاگیاہے۔🔸7۔ اپلیکیشن کو مزید بہتر بنانے کے لئے رائے دینے کا آپشنشاملکیاگیا ہے۔ 🔸8۔ہماری دوسری اپلیکیشنز سے آشنائی کے لئےتمامایپلیکیشنزکی لنکوں کو بھی شامل کیا گیاہے۔*********************************اسلامی سوال جواب مذھبی سوالجوابشیعہ سوال جواب اسلامک نالیجislamic knowledge شیعہ نالیج
Mafatih al Jinan 1
ya-mahdi.net
Complete Mafatih Al Jinan - Arabic & English withBaqiyatusSwalehat.
Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو 5.2
صحیفہ سجادیہ، اسلام کی ابتدائی دور کی تدوین و تالیف کیالہامیتصنیفہے جو حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی دعائوںاورمناجاتوں پرمشتمل ہے۔ اس کی عظمت و اہمیت اور اعتماد و وثوق کےلئےاتنا کافی ہےکہ حضرت نے خود اس کی ترتیب و تدوین کا اہتمام فرمایااوراپنےصاحبزادوں حضرت امام محمد باقر علیہ السلام اور جناب زیدشیہدرحمہاللہ سے جبکہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام بھی اس موقعپرموجودتھے، اسے قلمبند کروایا تا کہ اس کے ضبط و حفظ کا سامان مکملہوجائےاور اس کے ذریعہ تعلیم و ہدایت کا سلسلہ جاری رہے۔ چنانچہاماممحمدباقر علیہ السلام نے اپنا تحریر کردہ صحیفہ امام جعفرصادقعلیہالسلام کے سپرد فرمایا اور آپ نے وہ دعائیں متوکل ابنہارونکولکھوادیں۔ اور جناب زید کا نسخہ ان کے فرزند یحیی کی طرفمنتقلہوااور ان سے محمد بن عبد اللہ ابن حسن مثنی اور ان کے بھائیابراہیمکےہاتھوں میں پہنچا اور اس طرح حفظ و سماعت اور نقل و کتابتکےذریعہمنتقل ہوتا ہوا دنیائے اسلام میں پھیل گیا، اور ہر دورمیںقبولیتعامہ نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا اور پرستاران حقیقت و حلقہبگوشانامامتنے اسے آویزہ گوش عقیدت بنایا اور قرآن مجید کی تلاوت کےساتھساتھاس کا ورد بھی اپنے معمول میں سے قرار دے لیا اور چھٹی صدیہجریکےنصف اول میں اسے زبور آل محمد و انجیل اہل بیت کے ناموں سےیادکیاجانے لگا۔ یہ نام اس لحاظ سے تجویز کئے گئے کہ اس کےحکیمانہارشاداتو بصائر موثر ادعیہ و اوراد اور دلنشیں حکم و نصائحآسمانیصحیفوں کےاسلوب کے آئینہ دار اور ان کی تعلیمی روح کے حاملہیں۔ حضرتامام زینالعابدین علیہ السلام کی دعائوں اور پر اثر مناجاتوںکا ایکنایابمجموعہ جو اللہ کے نیک بندوں کیلئے ایک بیش قیمت تحفہ ہے۔الوہیتکےرازہائے سربستہ اور عبودیت کے سچے موتیوں کا خزانہ جواصلاحمعاشرہ،دینداری اور خدا پرستی کے مضامین پر مشتمل ہے۔ صحیفہسجادیہمترجم:حجۃ الاسلام مولانا مفتی جعفر حسین قبلہ ؒ علمی نظارت:مولاناغلامقاسم تسنیمی ایپ ڈویلپر: زوار رضا حسین الحسینیپیشکش:المجتبیفائونڈیشن (طلاب سندہ مقیم قم المقدسہ) KeyWords........Sahifa eSajjadiya Sahifa Sajjadiya Urdu Sahifa eSajjadiya Urduصحیفہسجادیہ صحیفہ سجادیہ اردو صحيفه سجاديه صحيفهسجاديه اردو
اصول کافی اردو Usool Kafi Urdu 2.0
یہ ایپلیکیشن فقہ جعفریہ کے بنیادی چار بنیادی کتابوں (کتباربعہ)میںسے پہلے کتاب الکافی میں سے اصول کافی اور اس کے اردو ترجمہپرمشتملہے۔ اس کے مؤلف ثقۃ الاسلام شیخ محمد بن یعقوب کلینی ہیں،جبکہاس کےمترجم ادیب اعظم سید حسن ظفر نقوی امروہی صاحب ہیں۔ ایپڈولیپرزواررضا حسین۔ علمی نظارت ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی۔ Usool kafiurduاصولکافی اردو شیعہ کتاب Shia Books, Usool, Kafi, Urdu اصولکافیاردوترجمہ
Fiqhi Masail Ka Majmua (Urdu) 2.1
Anwar Husain J. Husain
Fiqhi Masail Ka Majmu'a (Masail ki Tauzeeh) in Urdu as perfataawaofGrand Ayatullah Al Uzma Sayed Ali Al Husaini Al KhamneneiforShiaIsna/Asna Ashri (Fiqh e Jafari) فقہی مسائل کا مجموعہ (مسائلکیتوضیح)مطابق فتاوٰی حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی الحسینی خامنہایمد ظلہالعالی Please pray for all those who contributed tothiswork. ،
Mafatih al-Jinan Français 1.0
ya-mahdi.net
Mafatih al-Jinan Arabe-Français (Traduction et prononciation)
Jadid Fiqhi Masail (Urdu) 1.0
Anwar Husain J. Husain
Jadid Fiqhi Masail (Tauzihul Masail ) in Urdu as per fatawaofGrandAyatollah al Uzma al-Haaj Sayyid Ali al-Sistani (Seestani)ٖforShia Isna Ashari (Fiqh-e-Jafri) Please pray for allthosewhocontributed to this work. Please give us yourfeedbackandsuggestions to improve more.(E-mail:indianshiaorg@gmail.com)(جدید فقہی مسائل پر آیت اللهالعظمیٰ الحاجسید علی السیستانی صاحبکے فتؤں کا رسالہ (توضیح المسائل)شیعہ اثناعشری (فقہہ جعفری
Maktaba tul Islam 2.8
Maktaba tul Islam
Download, Read and Import Custom Books of fiqh, Quran,HadeesAuthentic Books.
Zad-e-Rah 3.0
ya-mahdi.net
یہ ایپ چند قرآنی سورتیں، دعائیں اور زیارات کا مجموعہ ہے۔
Sahifa E Namaz (Urdu) 1.0
Anwar Husain J. Husain
Sahifa E Namaz is a details of each and every Namaz, Aamaal,DuaandZiyarat etc of each and every Occasion for Shia IsnaAshari(FiqheJafari) by Maulana Sayed Husain Mehdi Al Husaini,Mumbai,India withreferences and details. (صحیفۂ نماز (اردو) نماز،اعمال،دعا و زیاراتکی ایک مکمل اور جامع کتاب (تالیف : جناب السیدحسینمہدی الحسینی صاحبPlease pray for all those who contributed tothiswork. Please giveus your feedback and suggestions to improvemore.This version isfor mobile and tab device,if applicationdoesn'twork in your deviceplease search for "Sahifa E Namaz Urdu(forTab)"
Nahjul Fasahah - English 2.5
ya-mahdi.net
Beautiful ahadith from the Holy Prophet of Islam, HazratMohammedMustafa (s.)
Shia Companion
Developer110
A companion for all the lovers of Ahlul Bayt (a.s.)