hourglass_full Your download should start automatically in a few seconds...

Download دعا رجب اردو Dua e Rajab Urdu_Latest Version.apk from Apk-Dl Server

Thank you for using Apk-Dl.com to download the apk file (دعا رجب اردو Dua e Rajab Urdu_Latest Version.apk),

If the download doesn't start automatically in a few seconds, please click here to access the download URL directly.

Note: Download and save the apk file to your Android Phone's SD card and install it manually onto the Android device.

Description

محمد بن ذکو ان،آپ اس لئے سجاد کے نام سے معروف ہیں کہ انہوں نےاتنےسجدے کیے اور خوف خدا میں اس قدر روئے کہ نابینا ہوگئے تھے، سیدبنطاؤس نے محمد بن ذکوان سے روایت کی ہے کہ انہوں نے کہا: میں نےامامجعفر صادق کی خدمت میں عرض کیا کہ میں آپ پر قربان ہو جاؤں یہماہرجب ہے، مجھے کوئی دعا تعلیم کیجیئے کہ حق تعالیٰ اس کے ذریعےمجھےفائدہ عطا فرمائے ۔ آپ نے فرمایا کہ لکھوبسم اللہ الرحمن الرحیماوررجب کے مہینے میں ہر روزصبح وشام کی نماز کے بعد یہ دعا پڑھاکرو...مفاتیح الجنان