Top 8 Apps Similar to تفسیر نمونہ اردو Tafseer Namoona Urdu

Mafatih ul Jinan Urdu مفاتیح الجنان اردو 3.5
مفاتیح الجنان اردو موبائل ایپ میں خوش آمدید مفاتیح الجناناردوایپالمجتبیٰ فاؤنڈیشن کی جانب سے بنائی گئی ہے۔ مفاتیح الجنانکےمولفعلامہ شیخ عباس قمی ہیں۔ ہم نے اس ایپ میں منتخب قرآنیسورتوںکااردو ترجمہ شیخ محسن علی نجفی کے اردو ترجمہ بلاغ القرآن سےلیاہے۔جبکہ بقیہ ابواب کا اردو ترجمہ الحسنین ویب سائٹ سے لیاہے۔البتہمخفی نہ رہے کہ زیارت ناحیہ مفاتیح میں موجود نہ تھی ہمنےمومنین کےاستفادہ کے لئے اسے یہاں ذکر کیا ہے جس کا اردو ترجمہاہلبیتؑ پورٹلقرآن کریم ویب سائٹ سے لیا ہے۔ اس ایپ کے ڈولیپر: زواررضاحسینالحسینی ہیں؛ جبکہ علمی نظارت مولانا غلام قاسم تسنیمی نے کیہے۔۱۔مفاتیح الجنان مفاتیح الجنان کی مکمل فہرست تک دسترسی حاصلکرسکتےہیں۔ مفاتیح الجنان کو چھ عناوین میں تقسیم کیا گیاہےمنتخبقرآنیسورتیں، دعائیں، اعمال، زیارات، ملحقات اور باقیاتالصالحات۔ انمیںسے اپنے دلخواہ موضوع پر کلک کر کے اس کے ذیلی عناوینتک دسترسیحاصلکر سکتے ہیں۔ اور پھر ذیلی عنوان پر کلک کر کے متعلقہمواد تکدسترسیحاصل کر سکتے ہیں۔ ۲۔ منتخب: مشہور اور معروف دعائوں تکجلدیسےدسترسی حاصل کر سکتے ہیں۔ ۳۔ پسندیدہ لسٹ: اپنے پسندیدہعناوینتکجلدی سے دسترسی حاصل کر سکتے ہیں۔ کسی بھی عنوان کو پسندیدہلسٹمیںشامل کرنے کے لئے عناوین کے ساتھ دئے گئے ستارے کے نشان پرکلککریںیا پھر مطالعہ کرتے وقت صفحہ کے اوپر باکس میں موجود ستارےکےنشان پرکلک کریں۔ جس کے بعد اس کا رنگ سنہرے ہو جائے گا۔ یہ اس باتکیعلامتہے کہ وہ عنوان آپ کی پسندیدہ لسٹ میں شامل ہو چکا ہے۔ اسیطرحکسیعنوان کو اس لسٹ سے نکالنے کا طریقہ یہ ہے کہ دوبارہ ستارےپرکلککریں جس سے وہ ستارہ بے رنگ ہو جائے گا۔ ۴۔ تلاش: مفاتیحالجنانمیںکوئی بھی لفظ یا عنوان تلاش کرنے کیلئے اس نشانی پر کلک کریںاورپھراپنا مطلوبہ لفظ یا عنوان لکھیں۔ تلاش کے نتیجہ میں اگر وہلفظیاعنوان موجود ہوا تو ان کی فہرست آجائے گی جس کے بعد ان میں سےکسیپربھی کلک کر کے مطالعہ کر سکتے ہیں۔ ۵۔رائے دیں: اگر آپ کےپاسکوئیتجویز ہو جس سے اس ایپ کو بہتر بنایا جا سکتا ہے تو رائےدیںوالےآئکن پر کلک کر کے ہمیں تجویز دے سکتے ہیں۔ اگر کوئی تجویزنہبھی ہوتو ہماری حوصلہ افزائی کیلئے دعائیہ کلمات بھی لکھ سکتےہیں۔۶۔شیئرایپ۔ آپ اس ایپ کو کسی بھی سوشل میڈیا نیٹ ورک پر کسی کےساتھشیئرکر سکتے ہیں۔ البتہ داخلی مواد شیئر کرنے کیلئے اس جملے کوتھوڑیدیردبائے رکھیں جس کے بعد سوشل میڈیا لسٹ ظاہر ہوگی پھر آپ اپنیپسندکےمطابق کسی بھی نیٹ ورک پر اسے شیئر کر سکتے ہیں۔ اردو ترجمہ:صفحہکےاوپر موجود باکس میں ع اور اردو کی نشانی پر کلک کر کےترجمہکودکھانے یا نہ دکھانے کو مشخص کر سکتے ہیں۔ فونٹ چھوٹا یابڑاکرنا:صفحہ کے اوپر موجود باکس میں _ اور + کی نشانی پر کلک کرکےدلخواہسائز کے مطابق عربی اور اردومتن کو چھوٹا یا بڑا کر سکتےہیں۔بکبارکس: کسی بھی عنوان کو مطالعہ کرتے وقت اگر آپ اس کے لئےبکمارکسکی سہولت سے استفادہ کرنا چاہیں تو صفحہ کے نیچے موجود لالرنگکی اسنشانی پر کلک کریں تا کہ مطالعہ کو آگے بڑھانے کے لئے آپکووہعنوان آسانی مل جائے۔ دوبارہ اسی نشانی پر کلک کر کے اسیعنوانتکآسانی سے دسترسی حاصل کر سکتے ہیں۔ البتہ یاد رہے کہ اسیعنوانوالاصفحہ ابتدا سے ہی کھلے گا اس جگہ سے نہیں جہاں پر آپ موجودتھے۔متنکی آٹو میٹک حرکت: صفحہ کے اوپر موجود باکس میں اس نشانی پرکلککرکےمتن کوا ٓٹو میٹک طور پر حرکت دے سکتے ہیں اور نیچے موجودلائیںکوحرکت دینے کے ذریعہ متن کی حرکت کے دورانیہ کو مشخص کر سکتےہیں جوکہا سے ۲۰ سیکنڈ ہے۔ ڈے نائٹ موڈ: صفحہ کے اوپر موجود باکس میںاسنشانیپر کلک کر کے دن یا رات میں مطالعہ کیلئے ڈے یا نائٹ موڈ کومشخصکرسکتے ہیں اس سے آپ کی آنکھوں کو نقصان نہیں پہنچےگا.Mafatihal-Jinan Mafati Aljinan Keys to Heavens دعا فرج دعا عهددعاندبهدعا سلامتی امام زمان دعا کمیل دعا توسل دعا عرفهمناجاتامیرالمومنینمسجد کوفه دعا صباح دعا عشرات دعا سمات دعا مشلولدعایستشیر دعا مجيردعا عدیله دعا نور دعا سریع الاجابه دعا افتتاحدعاسحر دعا امام زمانمناجات شعبانیه دعا مکارم اخلاق دعا ابوحمزهثمالیدعا ختم قرآن دعاجوشن کبیر دعا جوشن صغیر زیارات زیارت عاشورازیارتآل یاسین زیارتجامعه کبیره زیارت جامعه صغیره زیارت اربعین زیارتوارثزیارت رجبیهزیارت ناحیه مقدس زیارت امین الله حدیث کساء Mafatihuljanan Mafatihal janan Mafatih ul janan مفاتيح الجنان فارسيدانلودمفاتيح الجنانعربي تحميل مفاتيح الجنان
نہج البلاغہ اردو Nahjul Balagha Urdu 5.5
نہج البلاغہ: وہ مقدس کتاب جس کے مطالب الہام ربانی کا عطیہ ہیںتواسکے الفاظ لسان اللہ کے تکلم کا اثر۔ نہج البلاغہ: وہ الہامیکتابجسکے حقائق و معارف بہ بانگ دہل آواز دے رہے ہیں کہ اس کامتکلمعلملدنی کا مالک اور علمہ البیان کا مصداق ہے۔ نہجالبلاغہ:امیرالمومنین کے ارشادات کا وہ مجموعہ جس سے زیادہ بلند ترصحیفہ نہاس سےپہلے مرتب ہوا ہے نہ اس کے بعد ہونے والا ہے۔ نہجالبلاغہ: صاحبفصلالخطاب کے ارشادات کا وہ ذخیرہ جس نے بلاغت کی دنیامیں ایک نئےنہجکی ایجاد کی ہے اور خطابت کو ایک نیا موڑ دیا ہے۔ نہجالبلاغہ:ایکترجمان مشیت پروردگار کا وہ کلام جسے بجا طور پر تحت کلامالخالقوفوق کلام المخلوق کا درجہ دیا جاتا ہے۔ اس ایپلیکیشن کیکچھاہمخصوصیات بہترین گرافکس دن اور رات کے لئےدو الگ دلکش اندازسوشلمیڈیاپر ڈیٹا شیئر کرنے کی صلاحیت نشانی لگانے کی سہولتپسندیدہمضامین کویکجا کرنے کی سہولت خطبات، مکتوبات اور کلمات قصار کوالف باکی ترتیبسے مرتب کرنے کی سہولت خطبات، مکتوبات اور کلمات قصارمیںمطلوبہالفاظ کو سرچ کی سہولت فہرست ہر عنوان کے انتخاب کرنے سے اسکےاندرموجود ذیلی عناوین تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے، اور کسیبھیعنوان کوتھوڑی دیر دبا کر اسے پسندیدہ لسٹ میں بھیجا سکتا ہے۔ متنکےصفحاتمتن کے تمام صفحات عربی اور اردو کے دو حصوں پر مشتمل ہیں،صفحہکودائیں بائیں کرنے سے عربی اور اردو متن تک دسترسی حاصل کی جاسکتیہے۔اسی طرح صفحہ کے اوپر دائیں طرف موجود ستارے کو دبانے سے اسمتنکوپسندیدہ لسٹ میں منتقل یا پھرپسندیدہ لسٹ سے حذف کیا جا سکتاہے۔اوربائیں طرف موجود نشانی کو کلک کرنے سے اس صفحہ کے بعد والےمتنتکرسائی ممکن ہو سکتی ہے۔ شیئر کرنے کی نشانی کو کلک کر کے صفحہکےمتنکو مختلف ذرائع ابلاغ کے ذریعہ شیئر کیا جا سکتا ہے۔ تلاش یہاںپرآپنہج البلاغہ کے تینوں اہم حصوں میں مطلوبہ لفظ تلاشکرسکتےہیں۔مطلوبہ لفظ لکھنے اور تلاش کو کلک کرنے سے نتائج کی فہرستنمایاںہوجائے گی اور پھر کسی بھی مورد پر کلک کر کے اس کے اصلی متنکودیکھاجا سکتا ہے جہاں پر مطلوبہ لفظ لال رنگ میں مشخص نظر آئےگا۔پسندیدہلسٹ پہلے سے پسند کیے گئے عناوین یہاں پر نمایاں ہونگے کسیبھیمطلبپر کلک کر کے اسے وہاں سے حذف کیا جاسکتا ہے اسٹار والےعناوینبھییہاں پر ہی نمایاں ہونگے البتہ اسٹار کی نشانی کہ ساتھ۔ آخریبارپڑھاگیا جس عنوان کو بھی مطالعہ کے لیے کھولا جائے تو وہاں سےنکلتےوقتمحفوظ ہوجاتا ہے کسی بھی وقت آگے پڑھنے کے لیے اس عنوان پرکلک کرکےآگے مطالعہ جاسکتا ہے۔ البتہ یہ سہولت کتاب کے تمام عناوینکےلیےعلیحدہ طور پر موجود ہے اس طرح آپ ایک ہی وقت تمام عناوینمیںتسلسلکے ساتھ مطالعہ کر سکتے ہیں سیٹنگ اصلی صفحہ پر موجود فہرستکےعنواناور پھر سیٹنگ پر کلک کرنے سے آپ سیٹنگ میں داخل ہو سکتےہیںیہاں پرآپ متن اور فونٹ کے رنگ اور سائز معین کر سکتے ہیں۔ اسیطرحموضوعاتکی ترتیب کی نمائش، مطالعہ کے وقت صفحہ روشن رہنے ، دن اورراتکےمطالعہ کا انداز اور دیگر اصلاحات انجام دے سکتے ہیں۔ ویجٹویجٹکاپروگرام مین پیج پر کام کرتا ہے۔ جب موبائل لاک ہو جائے، یاجببھیآپ پوری حدیث کا مطالعہ نہ کر پائیں اور آدھی چھوڑ دیں یاکسیحکمتکو پسندیدہ لسٹ میں شامل کرنا چاہیں یا شیئر کرنا چاہیں تو اسبٹنپرکلک کریں اور اس صفحہ پر موجود احکامات کو انجام دیں ۔یہایپلیکشنامام علی علیہ السلام کے بے مثال کلام نہج البلاغہ اور اُسکےاردوترجمہ کے متعلق ہے جسے المجتبی ملٹی میڈیا کی طرف سے اردوزبانمومنینکی سہولت کےلئے بنایا گیا ہے امید ہے کہ مومنین اس سےبہتریناستفادہکریں گے۔ امید ہے کہ ہماری یہ ناچیز کاوش ہماری آخرت کاسرمایہبنےاور آئمہ علیہم السلام خصوصا امام علی علیہ السلام کیخوشنودی کاباعثبنے۔ اس ایپلیکشن کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے قیمتیمشورےہمیںضرور Email یا Whatsapp کریں اگر آپ کو ہماری یہ کاوش پسندآئی ہوتوپلے اسٹور میں5 اسٹار دیکر مزید مومنین تک متعارف کریں۔التماسدعا:المجتبی ملٹی میڈیا This app includes the sermons,lettersandsayings of Hazrat Imam Ali (as) gathered by Sharif Razi, aScholarin tenth century. Hazrat Ali ke Aqwal.saying of hazratali.HazratAli ki hadees bani. hazrat ali bangla. hazrat alikibaatein.islamic book in urdu, shia book in urdu, shia islamicbookin urdu,hazrat ali boo Shia Book , Nahjul Balagha NahjulBalagaNahjal-Balagha Peak of Eloquence La voie de l’éloquenceنهجالبلاغة‎Pfad der Eloquenz
دعائے ندبہ اردو Dua e Nudba Urdu 1.1
•ایپ کی خصوصیات• ✔️• پوری دعا عربی متن اور آواز کے ساتھ ✔️•پوریدعاکا سلیس اور آسان اردو ترجمہ ✔️• پوری دعا آفلائن(بغیرکسیایڈورٹائزنگ) ✔️• متن چھوٹا بڑا کرنے کی سہولت ✔️• ایپ کےاندرہےلائیو زیارت کی سہولت ✔️• ہماری سب ایپس کا لنک ✔️• ایپ کے اندرسےہیرائے دینے کی سہولت ✔️• دعا کا آواز خودکار (آٹومیٹک) متنکےساتھساتھ چکے گا یہ ایپلیکیشن المجتبیٰ فاؤنڈیشن کی جانب سے بنائیگئیہے۔دعا کا ترجمہ الحسنین ویب سائیٹ سے لیا گیا ہے جبکہ فضیلتاورمختصرتعارف ویکی شیعہ سے لیا گیا ہے۔ ایپ ڈویلپر برادر زواررضاحسینالحسینی ہیں جبکہ علمی نظارت مولانا غلام قاسم تسنیمی صاحب نےکیہے۔اس طرح کی مزید اپلیکیشنس بنانے اور تعاون کرنے کے لئے ہمسےرابطہفرمائیں۔ ــــــــــــــــــــــــــ دعا کی فضیلت اورمختصرتعارفدعائے نُدبہ[عربی میں: دعاء الندبة] امام جعفر صادق علیہالسلامسےمنقولہ معتبرترین دعاؤں میں سے ایک ہے اور مستحب ہے کہ چارعیدوںـیعنی فطر، ضحی، غدیر اور جمعہ ـ میں پڑھی جائے۔ اس دعا کو سیدبنطاؤسنے اپنی کتاب اقبال الاعمال میں نقل کیا ہے۔ شیعیان اہلبیت(ع)عامطور پر جمعہ کے روز طلوع آفتاب سے قبل امام زمانہ(عج) کےفراق میںاسدعا کی قرائت کا اہتمام کرتے ہیں۔ یہ دعا امام زمانہ(عج)استغاثے(یاآہ و فریاد اور مدد طلب کرنے)، اور آنحضرت(عج) کی غیبت پراظہارتاسفاور آپ(عج) کے فراق میں گریہ و بکاء پر مشتمل ہے اور ندبہ کےمعنیبھییہی ہیں۔
Tafseer AlKauthar Urdu
Urdu Tafseer e Quran by Sheikh Mohsin Ali Najafi - اردو تفسیر قرآن
Tauzihul Masael - Urdu 1.3
Developer110
Tauzihul Masael (Urdu) is an iOS application which let usersreadthebook "Islamic Laws" of Ayatullah Sistani in urdu.tauzi,tauzihulmasael, sistani, islamic laws, tauziul masael,ayatullah,tauzeeh,islam, laws, tauzeeh ul masael, tauzi ul masail,masail
Tafseer-e-Namoona 1.85
Urdu Translation app for Tafseer e Namoona (Interpretation ofHolyQuran)
اصول کافی اردو Usool Kafi Urdu 2.0
یہ ایپلیکیشن فقہ جعفریہ کے بنیادی چار بنیادی کتابوں (کتباربعہ)میںسے پہلے کتاب الکافی میں سے اصول کافی اور اس کے اردو ترجمہپرمشتملہے۔ اس کے مؤلف ثقۃ الاسلام شیخ محمد بن یعقوب کلینی ہیں،جبکہاس کےمترجم ادیب اعظم سید حسن ظفر نقوی امروہی صاحب ہیں۔ ایپڈولیپرزواررضا حسین۔ علمی نظارت ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی۔ Usool kafiurduاصولکافی اردو شیعہ کتاب Shia Books, Usool, Kafi, Urdu اصولکافیاردوترجمہ
Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو 5.2
صحیفہ سجادیہ، اسلام کی ابتدائی دور کی تدوین و تالیف کیالہامیتصنیفہے جو حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی دعائوںاورمناجاتوں پرمشتمل ہے۔ اس کی عظمت و اہمیت اور اعتماد و وثوق کےلئےاتنا کافی ہےکہ حضرت نے خود اس کی ترتیب و تدوین کا اہتمام فرمایااوراپنےصاحبزادوں حضرت امام محمد باقر علیہ السلام اور جناب زیدشیہدرحمہاللہ سے جبکہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام بھی اس موقعپرموجودتھے، اسے قلمبند کروایا تا کہ اس کے ضبط و حفظ کا سامان مکملہوجائےاور اس کے ذریعہ تعلیم و ہدایت کا سلسلہ جاری رہے۔ چنانچہاماممحمدباقر علیہ السلام نے اپنا تحریر کردہ صحیفہ امام جعفرصادقعلیہالسلام کے سپرد فرمایا اور آپ نے وہ دعائیں متوکل ابنہارونکولکھوادیں۔ اور جناب زید کا نسخہ ان کے فرزند یحیی کی طرفمنتقلہوااور ان سے محمد بن عبد اللہ ابن حسن مثنی اور ان کے بھائیابراہیمکےہاتھوں میں پہنچا اور اس طرح حفظ و سماعت اور نقل و کتابتکےذریعہمنتقل ہوتا ہوا دنیائے اسلام میں پھیل گیا، اور ہر دورمیںقبولیتعامہ نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا اور پرستاران حقیقت و حلقہبگوشانامامتنے اسے آویزہ گوش عقیدت بنایا اور قرآن مجید کی تلاوت کےساتھساتھاس کا ورد بھی اپنے معمول میں سے قرار دے لیا اور چھٹی صدیہجریکےنصف اول میں اسے زبور آل محمد و انجیل اہل بیت کے ناموں سےیادکیاجانے لگا۔ یہ نام اس لحاظ سے تجویز کئے گئے کہ اس کےحکیمانہارشاداتو بصائر موثر ادعیہ و اوراد اور دلنشیں حکم و نصائحآسمانیصحیفوں کےاسلوب کے آئینہ دار اور ان کی تعلیمی روح کے حاملہیں۔ حضرتامام زینالعابدین علیہ السلام کی دعائوں اور پر اثر مناجاتوںکا ایکنایابمجموعہ جو اللہ کے نیک بندوں کیلئے ایک بیش قیمت تحفہ ہے۔الوہیتکےرازہائے سربستہ اور عبودیت کے سچے موتیوں کا خزانہ جواصلاحمعاشرہ،دینداری اور خدا پرستی کے مضامین پر مشتمل ہے۔ صحیفہسجادیہمترجم:حجۃ الاسلام مولانا مفتی جعفر حسین قبلہ ؒ علمی نظارت:مولاناغلامقاسم تسنیمی ایپ ڈویلپر: زوار رضا حسین الحسینیپیشکش:المجتبیفائونڈیشن (طلاب سندہ مقیم قم المقدسہ) KeyWords........Sahifa eSajjadiya Sahifa Sajjadiya Urdu Sahifa eSajjadiya Urduصحیفہسجادیہ صحیفہ سجادیہ اردو صحيفه سجاديه صحيفهسجاديه اردو