FINCA Microfinance Bank 应用

FINCA Pakistan 2.1
فنکا مائکرو فنانس بینک پاکستان آپ کے لئے لایا اردو میں موبائلوالٹایپ جو آپ کو یوٹیلیٹی بل کی ادائیگی ، موبائل ٹاپ اپ ، رقمبھیجنےاور وصول کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے وہ بھی بلکل مفت! یہخصوصی اورمحفوظ موبائل ایپلیکیشن آپ کو ہر قدم پر آپ کی رہنمائی کےلئے آڈیوسہولت بھی پیش کرتی ہے ۔ یہ ایپلیکیشن ہمارے صارفین کو مختلفادائیگیکی سہولیات فراہم کرتی ہے جن میں شامل ہیں: مفت بل کی ادائیگی:اپنےتمام یوٹیلیٹی بلزکی ادائیگی کریں۔ - گیس بل (SNGPL اور SSGC) -بجلیکا بل (GEPCO، HESCO، K-E، LESCO، MEPCO & PESCO) - ٹیلیفوناورانٹرنیٹ بل (پی ٹی سی ایل) - پانی کا بل (KWSB) مفت موبائلریچارج:جاز ، یوفون ، زونگ اور ٹیلی نار کے موبائل بیلنس صرف ایک کلکپرحاصلکریں ۔ فنڈز کی منتقلی: پاکستان میں کسی بھی بینک سے پیسہ مفتبھیجیںیا وصول کرنے کی آسانی ۔ اس کے علاوہ آپ ہمارے ایجنٹ نیٹ ورک ،یو بیایل اومنی کے اشتراک سے رقم جمع کروا یا نکلوا سکتے ہیں۔