Top 18 Apps Similar to صحيفه سجاديه سنڌي Sahifa Sajjadiyah Sindhi

Nahjul Fasahah - English 2.5
ya-mahdi.net
Beautiful ahadith from the Holy Prophet of Islam, HazratMohammedMustafa (s.)
Mafatih al-Jinan Français 1.0
ya-mahdi.net
Mafatih al-Jinan Arabe-Français (Traduction et prononciation)
Sahifa Sajjadiyah 3.0
ya-mahdi.net
In 5 languages Arabic - English - اردو - فارسي Kiswahili - ગુજરાતી
Mafatih al Jinan 1
ya-mahdi.net
Complete Mafatih Al Jinan - Arabic & English withBaqiyatusSwalehat.
Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو 5.2
صحیفہ سجادیہ، اسلام کی ابتدائی دور کی تدوین و تالیف کیالہامیتصنیفہے جو حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی دعائوںاورمناجاتوں پرمشتمل ہے۔ اس کی عظمت و اہمیت اور اعتماد و وثوق کےلئےاتنا کافی ہےکہ حضرت نے خود اس کی ترتیب و تدوین کا اہتمام فرمایااوراپنےصاحبزادوں حضرت امام محمد باقر علیہ السلام اور جناب زیدشیہدرحمہاللہ سے جبکہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام بھی اس موقعپرموجودتھے، اسے قلمبند کروایا تا کہ اس کے ضبط و حفظ کا سامان مکملہوجائےاور اس کے ذریعہ تعلیم و ہدایت کا سلسلہ جاری رہے۔ چنانچہاماممحمدباقر علیہ السلام نے اپنا تحریر کردہ صحیفہ امام جعفرصادقعلیہالسلام کے سپرد فرمایا اور آپ نے وہ دعائیں متوکل ابنہارونکولکھوادیں۔ اور جناب زید کا نسخہ ان کے فرزند یحیی کی طرفمنتقلہوااور ان سے محمد بن عبد اللہ ابن حسن مثنی اور ان کے بھائیابراہیمکےہاتھوں میں پہنچا اور اس طرح حفظ و سماعت اور نقل و کتابتکےذریعہمنتقل ہوتا ہوا دنیائے اسلام میں پھیل گیا، اور ہر دورمیںقبولیتعامہ نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا اور پرستاران حقیقت و حلقہبگوشانامامتنے اسے آویزہ گوش عقیدت بنایا اور قرآن مجید کی تلاوت کےساتھساتھاس کا ورد بھی اپنے معمول میں سے قرار دے لیا اور چھٹی صدیہجریکےنصف اول میں اسے زبور آل محمد و انجیل اہل بیت کے ناموں سےیادکیاجانے لگا۔ یہ نام اس لحاظ سے تجویز کئے گئے کہ اس کےحکیمانہارشاداتو بصائر موثر ادعیہ و اوراد اور دلنشیں حکم و نصائحآسمانیصحیفوں کےاسلوب کے آئینہ دار اور ان کی تعلیمی روح کے حاملہیں۔ حضرتامام زینالعابدین علیہ السلام کی دعائوں اور پر اثر مناجاتوںکا ایکنایابمجموعہ جو اللہ کے نیک بندوں کیلئے ایک بیش قیمت تحفہ ہے۔الوہیتکےرازہائے سربستہ اور عبودیت کے سچے موتیوں کا خزانہ جواصلاحمعاشرہ،دینداری اور خدا پرستی کے مضامین پر مشتمل ہے۔ صحیفہسجادیہمترجم:حجۃ الاسلام مولانا مفتی جعفر حسین قبلہ ؒ علمی نظارت:مولاناغلامقاسم تسنیمی ایپ ڈویلپر: زوار رضا حسین الحسینیپیشکش:المجتبیفائونڈیشن (طلاب سندہ مقیم قم المقدسہ) KeyWords........Sahifa eSajjadiya Sahifa Sajjadiya Urdu Sahifa eSajjadiya Urduصحیفہسجادیہ صحیفہ سجادیہ اردو صحيفه سجاديه صحيفهسجاديه اردو
Bahá’í World News Service (BWNS) 10.0.3
The Bahá’í World News Service (BWNS) is the official newssourceofthe worldwide Bahá’í community. BWNS reports onmajordevelopmentsand endeavours of the global Bahá’í community.
Dua e Nudba دعاء الندبة 1.1.2
Azadari
Al-Nudba Supplication (دعاء الندبة) is one of the mostfamoussupplications which is recommended to be recited in 4Eids(holidays). Sayyid Radi al-Din 'Ali b. Tawus has narrated it inhisbook Iqbal al-a'mal. Shi'a usually recite this supplication-whichhas been narrated from Imam al-Sadiq (a)- on Friday morningsbeforethe sunrise lamenting Imam al-Mahdi (a). Dua e Ahad,Dua eKumay,Dua e Nudba, Ziyarat Ashoora, Ziyarats,
Jawshan Kaber دعا جوشن الكبير 1.1.0
Azadari
Dua Jawshan Kabeer دعاء الجوشن الكبير
Tauzihul Masael - Urdu 1.3
Developer110
Tauzihul Masael (Urdu) is an iOS application which let usersreadthebook "Islamic Laws" of Ayatullah Sistani in urdu.tauzi,tauzihulmasael, sistani, islamic laws, tauziul masael,ayatullah,tauzeeh,islam, laws, tauzeeh ul masael, tauzi ul masail,masail
Fiqhi Masail Ka Majmua (Urdu) 2.1
Fiqhi Masail Ka Majmu'a (Masail ki Tauzeeh) in Urdu as perfataawaofGrand Ayatullah Al Uzma Sayed Ali Al Husaini Al KhamneneiforShiaIsna/Asna Ashri (Fiqh e Jafari) فقہی مسائل کا مجموعہ (مسائلکیتوضیح)مطابق فتاوٰی حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی الحسینی خامنہایمد ظلہالعالی Please pray for all those who contributed tothiswork. ،
Jadid Fiqhi Masail (Urdu) 1.0
Jadid Fiqhi Masail (Tauzihul Masail ) in Urdu as per fatawaofGrandAyatollah al Uzma al-Haaj Sayyid Ali al-Sistani (Seestani)ٖforShia Isna Ashari (Fiqh-e-Jafri) Please pray for allthosewhocontributed to this work. Please give us yourfeedbackandsuggestions to improve more.(E-mail:indianshiaorg@gmail.com)(جدید فقہی مسائل پر آیت اللهالعظمیٰ الحاجسید علی السیستانی صاحبکے فتؤں کا رسالہ (توضیح المسائل)شیعہ اثناعشری (فقہہ جعفری
Sahifa E Namaz (Urdu) 1.0
Sahifa E Namaz is a details of each and every Namaz, Aamaal,DuaandZiyarat etc of each and every Occasion for Shia IsnaAshari(FiqheJafari) by Maulana Sayed Husain Mehdi Al Husaini,Mumbai,India withreferences and details. (صحیفۂ نماز (اردو) نماز،اعمال،دعا و زیاراتکی ایک مکمل اور جامع کتاب (تالیف : جناب السیدحسینمہدی الحسینی صاحبPlease pray for all those who contributed tothiswork. Please giveus your feedback and suggestions to improvemore.This version isfor mobile and tab device,if applicationdoesn'twork in your deviceplease search for "Sahifa E Namaz Urdu(forTab)"
نور علی نور (Quran, Mafatih Aljinan قرآن و مفاتیح) 2
قرآن اور مفاتیح الجنان کی اردو میں بے مثال ایپلیکیشن،نہاتدلکشگرافکس، متن کی سلیکٹنگ کے ساتھ آیات و دعائوں کی بہترینتلاوت،قرآنی استخارہ، لائیو زیارات اور بہت ساری سہولیاتسےآراستہ۔نوٹ:ہوسکتا ہے پہلی بار ڈانلوڈ ہوتے وقت تلاوت کی آوازمیںایکوزیادہ ہو یا چند آیات کی تلاوت ایک ساتھ چلنے لگے،لیکنڈانلوڈنگمکمل ہونے کے بعد آپ بلکل صحیح آواز میں تلاوت سے محظوظہوسکیں گے۔قرآن مجیدترجمہ علامہ شیخ محسن علی نجفی مفاتیح الجنانترجمہآیتاللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی قرآنی استخاروں کے جواباتآیتاللہمکارم شیرازی کی ویب سائیٹ سے لئے گئے ہیں۔ پیشکش:المجتبیٰفائونڈیشنایپ ڈولپر: زوار رضا حسین الحسینی علمی نظارت ومشاورت:مولانا ڈاکٹرغلام قاسم تسنیمی زیارت عاشورا زیارت عاشورہمفاتیحالجنان اردو صوتیآڈیو mafatih aljinan urdu farsi فارسی
Mafatih ul Jinan Urdu مفاتیح الجنان اردو 3.5
مفاتیح الجنان اردو موبائل ایپ میں خوش آمدید مفاتیح الجناناردوایپالمجتبیٰ فاؤنڈیشن کی جانب سے بنائی گئی ہے۔ مفاتیح الجنانکےمولفعلامہ شیخ عباس قمی ہیں۔ ہم نے اس ایپ میں منتخب قرآنیسورتوںکااردو ترجمہ شیخ محسن علی نجفی کے اردو ترجمہ بلاغ القرآن سےلیاہے۔جبکہ بقیہ ابواب کا اردو ترجمہ الحسنین ویب سائٹ سے لیاہے۔البتہمخفی نہ رہے کہ زیارت ناحیہ مفاتیح میں موجود نہ تھی ہمنےمومنین کےاستفادہ کے لئے اسے یہاں ذکر کیا ہے جس کا اردو ترجمہاہلبیتؑ پورٹلقرآن کریم ویب سائٹ سے لیا ہے۔ اس ایپ کے ڈولیپر: زواررضاحسینالحسینی ہیں؛ جبکہ علمی نظارت مولانا غلام قاسم تسنیمی نے کیہے۔۱۔مفاتیح الجنان مفاتیح الجنان کی مکمل فہرست تک دسترسی حاصلکرسکتےہیں۔ مفاتیح الجنان کو چھ عناوین میں تقسیم کیا گیاہےمنتخبقرآنیسورتیں، دعائیں، اعمال، زیارات، ملحقات اور باقیاتالصالحات۔ انمیںسے اپنے دلخواہ موضوع پر کلک کر کے اس کے ذیلی عناوینتک دسترسیحاصلکر سکتے ہیں۔ اور پھر ذیلی عنوان پر کلک کر کے متعلقہمواد تکدسترسیحاصل کر سکتے ہیں۔ ۲۔ منتخب: مشہور اور معروف دعائوں تکجلدیسےدسترسی حاصل کر سکتے ہیں۔ ۳۔ پسندیدہ لسٹ: اپنے پسندیدہعناوینتکجلدی سے دسترسی حاصل کر سکتے ہیں۔ کسی بھی عنوان کو پسندیدہلسٹمیںشامل کرنے کے لئے عناوین کے ساتھ دئے گئے ستارے کے نشان پرکلککریںیا پھر مطالعہ کرتے وقت صفحہ کے اوپر باکس میں موجود ستارےکےنشان پرکلک کریں۔ جس کے بعد اس کا رنگ سنہرے ہو جائے گا۔ یہ اس باتکیعلامتہے کہ وہ عنوان آپ کی پسندیدہ لسٹ میں شامل ہو چکا ہے۔ اسیطرحکسیعنوان کو اس لسٹ سے نکالنے کا طریقہ یہ ہے کہ دوبارہ ستارےپرکلککریں جس سے وہ ستارہ بے رنگ ہو جائے گا۔ ۴۔ تلاش: مفاتیحالجنانمیںکوئی بھی لفظ یا عنوان تلاش کرنے کیلئے اس نشانی پر کلک کریںاورپھراپنا مطلوبہ لفظ یا عنوان لکھیں۔ تلاش کے نتیجہ میں اگر وہلفظیاعنوان موجود ہوا تو ان کی فہرست آجائے گی جس کے بعد ان میں سےکسیپربھی کلک کر کے مطالعہ کر سکتے ہیں۔ ۵۔رائے دیں: اگر آپ کےپاسکوئیتجویز ہو جس سے اس ایپ کو بہتر بنایا جا سکتا ہے تو رائےدیںوالےآئکن پر کلک کر کے ہمیں تجویز دے سکتے ہیں۔ اگر کوئی تجویزنہبھی ہوتو ہماری حوصلہ افزائی کیلئے دعائیہ کلمات بھی لکھ سکتےہیں۔۶۔شیئرایپ۔ آپ اس ایپ کو کسی بھی سوشل میڈیا نیٹ ورک پر کسی کےساتھشیئرکر سکتے ہیں۔ البتہ داخلی مواد شیئر کرنے کیلئے اس جملے کوتھوڑیدیردبائے رکھیں جس کے بعد سوشل میڈیا لسٹ ظاہر ہوگی پھر آپ اپنیپسندکےمطابق کسی بھی نیٹ ورک پر اسے شیئر کر سکتے ہیں۔ اردو ترجمہ:صفحہکےاوپر موجود باکس میں ع اور اردو کی نشانی پر کلک کر کےترجمہکودکھانے یا نہ دکھانے کو مشخص کر سکتے ہیں۔ فونٹ چھوٹا یابڑاکرنا:صفحہ کے اوپر موجود باکس میں _ اور + کی نشانی پر کلک کرکےدلخواہسائز کے مطابق عربی اور اردومتن کو چھوٹا یا بڑا کر سکتےہیں۔بکبارکس: کسی بھی عنوان کو مطالعہ کرتے وقت اگر آپ اس کے لئےبکمارکسکی سہولت سے استفادہ کرنا چاہیں تو صفحہ کے نیچے موجود لالرنگکی اسنشانی پر کلک کریں تا کہ مطالعہ کو آگے بڑھانے کے لئے آپکووہعنوان آسانی مل جائے۔ دوبارہ اسی نشانی پر کلک کر کے اسیعنوانتکآسانی سے دسترسی حاصل کر سکتے ہیں۔ البتہ یاد رہے کہ اسیعنوانوالاصفحہ ابتدا سے ہی کھلے گا اس جگہ سے نہیں جہاں پر آپ موجودتھے۔متنکی آٹو میٹک حرکت: صفحہ کے اوپر موجود باکس میں اس نشانی پرکلککرکےمتن کوا ٓٹو میٹک طور پر حرکت دے سکتے ہیں اور نیچے موجودلائیںکوحرکت دینے کے ذریعہ متن کی حرکت کے دورانیہ کو مشخص کر سکتےہیں جوکہا سے ۲۰ سیکنڈ ہے۔ ڈے نائٹ موڈ: صفحہ کے اوپر موجود باکس میںاسنشانیپر کلک کر کے دن یا رات میں مطالعہ کیلئے ڈے یا نائٹ موڈ کومشخصکرسکتے ہیں اس سے آپ کی آنکھوں کو نقصان نہیں پہنچےگا.Mafatihal-Jinan Mafati Aljinan Keys to Heavens دعا فرج دعا عهددعاندبهدعا سلامتی امام زمان دعا کمیل دعا توسل دعا عرفهمناجاتامیرالمومنینمسجد کوفه دعا صباح دعا عشرات دعا سمات دعا مشلولدعایستشیر دعا مجيردعا عدیله دعا نور دعا سریع الاجابه دعا افتتاحدعاسحر دعا امام زمانمناجات شعبانیه دعا مکارم اخلاق دعا ابوحمزهثمالیدعا ختم قرآن دعاجوشن کبیر دعا جوشن صغیر زیارات زیارت عاشورازیارتآل یاسین زیارتجامعه کبیره زیارت جامعه صغیره زیارت اربعین زیارتوارثزیارت رجبیهزیارت ناحیه مقدس زیارت امین الله حدیث کساء Mafatihuljanan Mafatihal janan Mafatih ul janan مفاتيح الجنان فارسيدانلودمفاتيح الجنانعربي تحميل مفاتيح الجنان
Nayaab Gauhar
ya-mahdi.net
400 se zyada TOPICS par Quran kiaayaat,RasoolAllah (s.) aur Aimma-e-Athaar (a.s.) ki chunindaahaadees kamajmua. Yeh ek personal collection hai jiska Urdu /Hindi zabaanmein tarjuma kiya gaya hai. Is APP ka TEXT Roman Scriptmein haiaur aap is APP ki har Hadees / Ayat ko kisi bhi tarah SHAREkarsakte hain. Taqreeban 15000 "Nayaab Gauhar" aap ki khidmatmeinpesh karte hain. Iltemas-e-duaDescription in English :A topic-wise compilation of Quranic Ayats, Hadith eQudsi,Traditions of Ahlul Bait [as], and passages from Duas inRomanUrdu.Imam Sadiq (as):The one who narrates our Hadees and thereby makes firm the heartofour Shias, is better than 70000 worshippers.(Al Kaafi, p2, ch2, h52)Rasule Khuda (saww):May Allah assist that servant who hears my words, understandsthemand then conveys them to those who have not been informedofthem.(Al-Amaali of Shaykh al-Mufeed, Sitting 23, p 186)
Ghorar al Hikam 2.0
ya-mahdi.net
The App has more than 11000 traditions with 720 topics from H.Ali(a.s.)
اصول کافی اردو Usool Kafi Urdu 2.0
یہ ایپلیکیشن فقہ جعفریہ کے بنیادی چار بنیادی کتابوں (کتباربعہ)میںسے پہلے کتاب الکافی میں سے اصول کافی اور اس کے اردو ترجمہپرمشتملہے۔ اس کے مؤلف ثقۃ الاسلام شیخ محمد بن یعقوب کلینی ہیں،جبکہاس کےمترجم ادیب اعظم سید حسن ظفر نقوی امروہی صاحب ہیں۔ ایپڈولیپرزواررضا حسین۔ علمی نظارت ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی۔ Usool kafiurduاصولکافی اردو شیعہ کتاب Shia Books, Usool, Kafi, Urdu اصولکافیاردوترجمہ
Zad-e-Rah 3.0
ya-mahdi.net
یہ ایپ چند قرآنی سورتیں، دعائیں اور زیارات کا مجموعہ ہے۔