Beschreibung
App Information Tafseer Ibn Abbas(R.A) jild 2
- App NameTafseer Ibn Abbas(R.A) jild 2
- Paketnamecom.worldislamicapps.tafseeribniabbas.jild2.islamic
- UpdatedSep 28, 2019
- DateiUndefined
- Erforderliche Android-VersionAndroid 4.0
- Version1.1
- HerstellerWorld Islamic Apps
- Installationen-
- PriceKostenlos
- KategorieEducation
- Hersteller
- Google Play Link
World Islamic Apps Zeig Mehr...
Aasar e Qayamat Aur Dajjal 1.0 APK
قیامت کی نشانیوں میں سب سے پہلی علامت حضرتخاتم النبین ﷺ کا وجود مسعود اور آنحضرت ﷺ کی وفات (بھی قیامت کی ایکعلامت) ہے۔کیونکہ آقا علیہ السلام کے پیدا ہونے کے بعد کمالات میں سب سے اعلٰیکمال یعنی نبوت و رسالت اس دنیا سے منقطع ہو گئی اور آپ کی وفات (حسرتآیات) کی وجہ سے آسمانوں سے آنے والی وحی کا سلسلہ منقطع ہوا۔آنحضرت ﷺ پر جہاد کا مکمل حکم نازل ہوا، جسکے ذریعے زمین فسادیوں سےپاک رکھی جائے۔آنحضرت ﷺ نے جتنی قیامت کی نشانیوں کو بیان فرمایا تھا۔ انہیں دوقسموں پر تقسیم کیا گیا ہے۔پہلی قسم چھوٹی علامتِ قیامت ۔جو آپ ﷺ کی وفات سے ظہور امام مہدی تکوجود میں آئیں گی۔دوسری بڑی نشانیاں ۔جو حضرت مہدی کے ظاہر ہونے سے ‘‘صور’’ پھونکنے تکظاہر ہوں گی او رقیامت کا آغاز ان ہی (واقعات کے بعد) ہوگا۔ہماری اس اپلیکیشن میں وہ ساری علامت اور نشانیاں بتانے کی کوشش کیگئی ہے۔ابھی پلے سٹور پر جائیں اور ہماری اپلیکیشن ڈاون لوڈ کریں یم امیدکرتے ہیں کہ ہماری یہ کوشش آپ کوپسند آئے گی.
Khusgawar Azdawaji Zindagi 1.0 APK
مرد و عورت کی خوشگوار ازدواجی زندگی کارازازدواجی تعلقات کی ابتری سے دنیا کا ہر حصہ دوچار ہے اورطلاقوں کی شرح مغرب میں ہی نہیں اب مشرق میں بھی بڑھ رہیہے جہاں اسے معیوب سمجھا جاتا تھا۔ بہت سے لوگوں کیلئےیہ ایک حیران کن خبر ہوگی کہ متحدہ عرب امارات میںطلاقوں کا رجحان خطرناک حدوں کو چھونے لگا تھا جہاں ہرنو جوڑوں میں سے ایک کی علیحدگی ایک لازمی امر ہوچکی تھیمگر وہاں اس اہم مسئلے پر فوری طور پر توجہ دے کر ایسےاقدامات کیے گئے کہ علیحدگی کی شرح میں نمایاں کمی واقعہوئی جس کا سبب محض چند ایسی ہدایات تھیں جن پر عمل کرکےشادی شدہ جوڑے ایک دوسرے کو سمجھنے اور آپس کے جذبات کوجاننے میں کامیاب ہوکر اپنی ازدواجی زندگی کو پرمسرتبناسکتے ہیں اس اپلیکیسن میں تمام تر ہدایات مشورے اورتجاویز عام زندگی سے متعلق ہیں جن پر ذرا سی توجہ دے کربہ آسانی عمل کیا جاسکتا ہے ان تجاویز کو دیکھیں اور پڑ ھیںتو ممکن ہے کہ آپ کوبھی ان سے کچھ مدد مل جائے۔
Hamd-O-Naat 1.1 APK
Hamd-O-Naat is an Islamic application.Thisapplication has a beautiful collection of Urdu audioHamd-O-Naats.Hamd is a poetry that specifically praises the AllahAlmighty.People who recite Hamd are known as Hamd-Khuwan. Naat is apoetrythat specifically praises the Islamic prophet Muhammad(PBUH).People who recite Naat are known as Naat-KhuwanorSana-Khuwan.This application has a following list of Artist/HamkhawanandNaatkhawans are:Junaid JamshedMuhammad Owais Raza QadriWaheed Zafar QasmiAwais Raza QadriSyed Fasih Ud DinAmir Liaquat hussainAli HaiderHafiz AbuKakarFarhan Ali QadriMufti Anas YounusSO download this application for listening Hamd-O- Naats andsharewith your friends.